شاہدرہ: شناخت نہ ہونے پر نعش ایدھی سنٹر کے حوالے

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ پولیس نے نامعلوم شخص کی ملنے والی نعش کی شناخت نہ ہونے کے باعث نعش ایدھی سنٹر کے حوالے کر دی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی نعش سات روز قبل ملی تھی۔