سزائے موت کا ملزم بری

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے اپیل منظور کرتے ہوئے سزائے موت کے ملزم کو بری کر دیا۔ افتخار احمد کو ماتحت عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔