سب انسپکٹر جمیل انچارج انوسٹی گیشن مصطفی ٹاؤن تعینات

لاہور (نامہ نگار) انچارج اینٹی موٹرسائیکل لفٹنگ سٹاف سٹی ڈویژن سب انسپکٹر محمد جمیل کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مصطفی ٹائون تعینات کر دیا۔