جعلی ڈگری کیس، پنجاب یونیورسٹی کے 3 ملازم بری

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سینئر سپیشل جج انٹی کرپشن کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں ملوث پنجاب یونیورسٹی کے تین ملازمین صفدر، طارق اور غلام مصطفی کو عدم شہاد ت پر بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔