گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان

گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی  سے لاکھوں کا نقصان

لاہور(نامہ نگار)نشتر کا لو نی کے علاقہ میں گا ر منٹس فیکٹر ی میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے ما لیت کا سا ما ن جل کر تباہ ہو گیا۔ شا دا ب کا لو نی کے قریب گا ر منٹس فیکٹر ی میں بجلی کے شا رٹ سر کٹ سے آ گ لگ گئی  ۔جس کی زد میں آ کر لاکھوں روپے ما لیت کا سا ما ن جل کر تباہ ہو گیا۔ کسی جا نی نقصا ن کی اطلاع نہیں ملی ہے۔