ایف بی آر کے 2 افسران کے تقرر وتبادلے

ایف بی آر کے 2 افسران کے تقرر وتبادلے

 لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے کے دو سینئر افسران کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے گئے چودھری ظفر کو ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اور ملک سکندر کو ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینک سرکل تعینات کیا گیا ہے۔