ایف بی آر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹیلی جنس ان لینڈ ریونیو عمریارآفریدی کرپشن کے الزامات سے بری

لاہور  (کامرس رپورٹر) ایف بی آر نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹیلیجنس ان لینڈ ریونیو محمدیار آفریدی کو کرپشن کے الزام  میں بری کر دیا ہے تاہم 71 روز کی بلااجازت اور بلا اطلاع دیئے چھٹی کرنے پر جرمانے کے طور پر 3 سال کی انکریمنٹ روک دی ہے۔ ذرائعکے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد یار آفریدی پر الزام تھا ک انہوں نے 19.85  کروڑ روپے کا سیلز ٹیکس ریفنڈ ان کمپنیوں کو جاری کیا جن کے ذمہ ٹیکس واجب الادا تھا۔