سنگین وارداتوں میں ملوث 68 گینگز کے 160 اراکین گرفتار
لاہور (سٹاف رپورٹر) شہر مےں ہونے والی ڈکےتی، راہزنی و دےگر سنگےن وارداتوںمےں ملوث 68گےنگز کے160خطرناک کو گرفتار جبکہ721مقدمات ٹرےس کر لیے گئے جبکہ ملزمان سے 06کروڑ46لاکھ سے زائد مالےت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا، اےس اےس پی انوےسٹی گےشن غلام مبشر مےکن نے کہا کہ 2مقدمات ڈکےتی رابری معہ قتل ،145مقدمہ ڈکےتی،145مقدمات سرقہ بالجبر،09مقدمات وہےکل چھےننا،179مقدمات وہےکلز چوری،125مقدمات نقب زنی،637خطرناک مجرمان اشتہاری گرفتارکیاجن مےں سے241 سنگےن مقدمات کے خطرناک مجرمان اشتہاری تھے اور218 عدالتی مفرورگرفتار کل مقدمات4561چالان کئے گئے اےس اےس پی انوےسٹی گےشن نے کہا کہ انوےسٹی گےشن آف ونگ کی تمام ٹےمےں جرائم پےشہ افراد کے خلاف شہر بھر مےں دن رات سرگرم عمل ہے