مالکان کو پلاٹوں کا قبضہ نہ دینے پر متعدد افراد کیخلاف مقدمہ درج
فیروز والا (نامہ نگار) سرکل فیروز والا اور مرید کے سرکل پولیس نے پلاٹوں کو فروخت کرنے کے بعد مالکان کو پلاٹ نہ دینے اور دوسری جگہ فروخت کر دینے کے علاوہ قبضہ کرنے والے درجنوں افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔
12 بجلی چور پکڑے گئے
فیروز والا (نامہ نگار) لیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر بجلی چوری کرنے والے بارہ افراد کو پکڑ لیا۔ پولیس مقدمات درج کر لیے ۔