یونیورسٹی طلبہ سے جیل میں تفتیش کا حکم

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پنجاب یونیورسٹی کے سامنے بس جلانے کی مقدمہ میں طالب علم عمر خالد، قدیر، زبیراور فاروق سمیت 13 طلبہ سے جیل میں تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔