گھر میں منشیات کے پودے کاشت کرنے والے کینیڈین پلٹ نوجوان کو باپ نے گرفتار کرا دیا

گھر میں منشیات کے پودے کاشت کرنے والے کینیڈین  پلٹ نوجوان کو باپ نے گرفتار کرا دیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) کینیڈا سے منشیات کے پودے پالنے کی تربیت لے کر آنے والے ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی فیز ون کے رہائشی بیٹے کو حقیقی باپ نے پکڑوا دیا۔عدالت نے ضمانت پر رہا کر دیا۔