ٹریفک حادثات میں 3 افراد ہلاک

ٹریفک حادثات میں 3 افراد ہلاک

فیروز والا (نامہ نگار) ٹریفک حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ عبدالمالک کے قریب گاڑی کی ٹکر سے معذور سرفراز مسیح ، قلعہ ستار شاہ کے قریب رکشہ سوار ناصر شاہ ، شاکر آباد (اقبال ٹائون) میں ٹرین کی زد میں آکر  سائیکل سوار ارشد ہلاک ہوگیا۔