معمر شخص کی پراسرار ہلاکت

لاہور(نامہ نگار) 65سالہ شخص پراسرارطور پر ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شمالی چھاونی کے علاقہ چوکی گلدشت ٹاون میں معمر شخص کی نعش ملی۔ پولیس  نے نعش مردہ خانے جمع کرادی  ۔