مختصر عدالتی خبریں

لاہور( لاہور(وقائع نگار خصوصی+  اپنے نامہ نگار سے) عوام کو فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے اضافی 54 ارب روپے یکمشت واپس دلانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر ٭ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف درخواست کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی  ٭وفاقی شرعی عدالت کے ملازمین کو الائونسز کی ادائیگی نہ کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ملتوی  ٭نیلم، جہلم ٹرانسمیشن لائن کی تنصیب کی نیلامی کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر  ٭نجی فرم کے اثاثوں کی نیلامی کا حکم ٭2 ارب روپے کا کسٹم فراڈ، 100 ملزموں کیخلاف فرد جرم عائد٭ جیل وارڈز ہلاکتیں، کیس سماعت کی ملتوی۔