ماڈل ٹائون: وزیراعلی ہائوس کے باہر تعینات اہلکار اچانک بندوق چل جانے سے زخمی

ماڈل ٹائون: وزیراعلی ہائوس کے باہر تعینات اہلکار اچانک بندوق چل جانے سے زخمی

لاہور (نامہ نگار) ماڈل ٹاؤن میں وزیر اعلی ہاؤس کے باہر ڈیوٹی پر تعینات سکیورٹی اہلکار اچانک بندوق چلنے سے  کانسٹیبل عرفان زخمی ہو گیا۔