قتل کے 2 مجرموں کو سزائے موت

قتل کے 2 مجرموں کو سزائے موت

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امتیاز حسین نے قتل کے جرم میں ظہور اور حنیف کو سزائے موت اور دودو لاکھ روپے ہرجانہ کا حکم سنایا۔ مجرموں نے 2010ء میں حنیفاں بی بی کے بیٹے آصف کو قتل کردیا تھا۔