باغ جناح سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر پراجیکٹ ڈائریکٹر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

باغ جناح سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر پراجیکٹ ڈائریکٹر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) باغ جناح سے  ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر پراجیکٹ ڈائریکٹر کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کا حکم دیدیا گیا۔