ایک کروڑ مالیت کا سمگل شدہ سامان برآمد

لاہور (خبر نگار) کسٹم اینٹی سمگلنگ نے مختلف کارروائیوں میں ایک کروڑ روپے مالیت کا سمگل شدہ سامان قبضے میں لے لیاجس میں 10 ہزارمیٹر لیڈیزکپڑا ،  پراڈو ، ٹویوٹا سرف جیپ اور ٹویوٹا پربمیو کار بھی شامل ہے۔