ہربنس پورہ: نہر سے ملنے والی خاتون کی نعش کی شناخت ہو گئی

ہربنس پورہ: نہر سے ملنے والی  خاتون کی نعش کی شناخت ہو گئی

لاہور(نامہ نگار) ہربنس پورہ کے علاقہ میں نہر کنارے سے ملنے والی معلوم لڑکی کی لاش کی نعش کی شناخت ہو گئی ہے ۔ مقتولہ کا نام مہناز مرزا دختر محمد مرزا ہے جو لطیف پارک مریدکے سٹی کی رہائشی تھی۔