مشتبہ شخص اسلحے سمیت گرفتار

مشتبہ شخص اسلحے سمیت گرفتار

لاہور(نامہ نگار)لیاقت آباد کے علاقہ میں پویس نے چھاپہ کے ایک مشتبہ پٹھان کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔بتایاجاتا ہے کہ سی آئی اے پولیس نے لیاقت آباد چوک کے قریب واقع ایک لکڑیوں کے ٹال پر چھاپہ مار کر ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ و دیگر اشیاء برآمد کرلی ہیں۔