فرزانہ قتل کیس: انسداد دہشت گردی دفعات کے اخراج کی درخواست مسترد

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے فرزانہ قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے اخراج کیلئے دائر درخواست خارج کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت آج کیس کی مزید سماعت کریگی ۔