عدالتی خبریں

عدالتی خبریں

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) بدعنوانی کے الزام میں ملوث راجہ عاصم اقبال کے جسمانی ریمانڈ میں23 جولائی تک توسیع، بدعنوانی کے الزام میں ملوث نذیر احمد خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23 جولائی تک توسیع ٭… ٹریول ایجنٹ کی دھوکا دہی کے خلاف شہری کا عدالت سے رجوع٭… ڈکیتی کیس میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت منظور٭… ہیروئن کیس میں ملوث ملزم شہزاد مسیح کی درخواست ضمانت خارج