بارہ دری کے قریب ڈو بنے والے 2 کمسن دوستوں کی نعشیں نہ مل سکی

لاہور (نامہ نگار )دریائے راوی میں میںکامران بارہ دری کے قریب ڈو بنے والے 2 نو عمر دوستوں کی نعشیں  تین روز گزرجانے کے باوجود  نہیں مل سکی ہیں ۔تیسرے روز بھی صبح سویر ے ہی لو احقین غوط خوروں سمیت بچوں کی نعشیں  ڈھونڈنے پہنچ گئے مگر لاشیں نہ ملیں۔یاد رہے کہ کہ تین روز قبل 12 سالہ بلا ل اور 14 سالہ سمیوئیل مسیح دریا میں نہاتے ہو ئے ڈوب گئے تھے۔