لاہور ہائیکورٹ کے اردگرد تجاوزات اور پارکنگ کے مسائل کی بہتری کیلئے حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ کے اردگرد تجاوزات اور پارکنگ کے مسائل کی بہتری کیلئے حکومت سے جواب طلب

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے عدالت عالیہ کے اردگرد تجاوزات،،ٹریفک کے خاتمے اور پارکنگ کے مسائل کی بہتری کیلئے دائر درخواست پر حکومت پنجاب اور سی ٹی او لاہور سے 23 جنوری جواب طلب کر لیا۔درخواست گزار نے بتایا کہاطراف میں تجاوزات اور ٹریفک کے مسائل کی بناء پر وکلاء کے علاوہ سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔