کرنٹ لگنے سے پانچ بچوں کا باپ ہلاک
فیروز والا (نامہ نگار) جی ٹی روڈ کی آبادی رانا ٹاؤن میں بھی کرنٹ لگنے سے پانچ بچوں کا باپ لیاقت ہلاک ہوگیا۔ شہریوں کا لیسکو کیخلاف احتجاج، گھروں کے اوپر سے گزرت بجلی کی مین تاروں سے کرنٹ لگا۔لیسکو حکام کو اس بارے میں آگاہ کیا مگر کسی نے کوئی توجہ نہیں دی۔