پنجاب یونیورسٹی کی گرائونڈ سے نومولود بچے کی نعش برآمد

لاہور (نامہ نگار) مسلم ٹائون کے علاقہ میں پنجاب یونیورسٹی کی گرائونڈ سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔  پنجاب یونیورسٹی کی گرائونڈ میں گزشتہ روز نومولود بچے کی لاش کو دیکھ کر طالبعلموں نے  نعش کو اطلاع د ی ۔ پولیس نے نعش قبضے میں لے کر مردہ خانے جمع کرادی ہے۔