ٹولنٹن مارکیٹ سے 1675 کلو ناقص چکن برآمد

لاہور(خبر نگار) ضلعی انتظامیہ کے محکمہ(لا ئیو سٹاک) کی ٹیم نے ٹو لنٹن مارکیٹ میں  مارکیٹ میں کارروائی کر تے ہوئے 1ہزار 675کلو گرام مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑ کر اپنے قبضہ میں لے لیا۔