رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال سےاغوا ہونیوالے نومولود کی سی سی ٹی وی فوٹیج وقت نیوز کو موصول

رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال سےاغوا ہونیوالے نومولود کی سی سی ٹی وی فوٹیج وقت نیوز کو موصول

رحیم یار خان کے شیخ زیدہسپتال میں رات گئے نومولود کو اغوا کر لیا گیا تھا،دوسری جانب  ہسپتال سےبچے کے اغوا کی سی سی ٹی وی فوٹیج وقت نیوز کی موصول ہوگئی،فوٹیج میں بچے کواغوا کرنےوالے خاتون کو دیکھا جاسکتا ہے جو وارڈ سے  با آسانی  بچے کو لیکر فرارہوگئی جبکہ سیکیورٹی پرمامور عملے نے خاتون کو روکنے کی زحمت گوار نہیں کی،،دوسری جانب بچے کے اغوا کےبعد ماں صدمے سے نڈھال ہوگئی،،پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے اغوا کار خاتون کی تلاش شروع کر دی  ہے۔