بچی قتل کیس: گرفتار ملزموں کے پولی گرافکس ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

لاہور(نامہ نگار) نشتر کالونی میں تین سالہ بچی قتل کیس میں حراست میں لیے گئے ملزمان کے پولی گرافک ٹیسٹ کرائے جائیں گے ۔ تین روز قبل نشر کالونی کے علاقے میں جاوید نامی شخص کی تین سالہ بچی کو قتل کرنے کے واقعہ میں پولیس نے محلے میں 12مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کر رہی ہے ۔