ایبٹ آباد: ڈیڑھ سالہ بچے کی بوری بند نعش برآمد‘اعضاء جلے ہوئے تھے

ایبٹ آباد(نوائے وقت رپورٹ) کاغان کالونی ایبٹ آباد سے ڈیڑھ سالہ بچے کی بوری بند نعش ملی، بچے کے مختلف اعضاء جلے ہوئے تھے۔ بچے کو جھنگی سیدہ سے اغواء کیا گیا تھا۔