اغواء اور قتل کے مقدمہ میں سزائے موت معطل کرنیکی درخواست خارج

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے اغوا اور قتل کے جرم میں چار بار سزائے موت پانے والے مجرم کی طرف سے سزا معطل کروانے کیلئے دائر درخواست خارج کر دی۔