گیس اور بچلی چوری کے الزام میں 2فیکٹری مالکان سمیت 8 افراد کی خلاف مقدمات

فیروز والا (نامہ نگار)  محکمہ سوئی گیس کی ٹیم نے لاہور روڈ کی تین آبادیوں میں چھاپے کمرشل میٹروں کے ذریعے سوئی گیس چوری پکڑ لی۔ جس میں دو فیکٹریوں کے مالکان اور چار صارفین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں محکمہ واپڈا کی ٹیم نے بجلی چوری کرتے ہوئے دو افراد کو پکڑ لیا۔