کاہنہ تجاوزات کیخلاف آپریشن سیاست کی نذر

کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن سیاست کی نظر ہو گیا، تجاوزات جوں کی توں مقامی انتظامیہ نے دوبارہ آپریشن کا ٹائم نہیں دیا ،تفصیلات کے مطابق خادم اعلیٰ پنجاب کے حلقہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن مکمل ہونے سے قبل ہی سیاست کی نظر ہو گیا مقامی انتظامیہ نے دس روز قبل فیروز پور روڈ گجومتہ سے آپریشن شروع کیا اور دو گھنٹے بعد آپریشن کو بند کر دیا گیا چند دوکانوں کے تھڑے مسمار کئے گئے۔