چوہنگ نہر سے ملنے والی دو نعشوں کی شناخت نہ ہو سکی

لاہور(سٹاف رپورٹر)چو ہنگ کے علاقہ میں3روز قبل نہر سے ملنے والی اور  لڑ کے کی نعشوںکی شنا خت نہ ہو سکی تفصیلات کے مطابق3روز میں نہر سے 2نعشیں بر آ مد ہو ئی تھیں جس میں18سا لہ لڑکی اور 24سالہ لڑکے   کے جسم پر تشدد کے نشا نا ت ہیں پو لیس نے دونوں نعشوںکو پوسٹ ما رٹم کے لئے مر دہ خا نہ میں جمع کر وا دیا تھا پو لیس نے  مقد مہ درج کر لیا تاہم تین روز بعد بھی مقتو لین کی شنا خت نہیں ہو سکی ہے ۔