ملازمہ ہلاکت کیس، پروفیسر سلمان رفیق پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور (اپنے نامہ نگارسے)مقامی عدالت نے گھریلو ملازمہ ہلاکت کیس میں ڈپٹی پراسیکیوٹر کو 11مارچ کو بحث کے لئے طلب کر لیا۔ ڈیفنس کے علاقہ میں گھریلو ملازمہ تشددہلاک کے مقدمہ میں ملوث ملزم پروفیسر سلمان رفیق پر گزشتہ روز فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔