مسلم لیگ ن نے ایک برس کے دوران عوام کے مسائل کو کم کیا: شرافت لیاقت بھٹی

کاہنہ (نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) پی پی153سینئرنائب صدر شرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت عام آدمی کے مسائل کے حل کے لیئے سنجیدہ ہے اور اپنی بھرپور توانائیاں  صرف کر رہی ہے  مسلم لیگ (ن) کی حکومت ایک سالہ کارکردگی کو ثابت کریں گے کہ ہم نے مسائل کو کم کیا ہے ہماری حکومت کو جب اقتدار ملا تو پاکستان مسائل سے گھیرا ہوا تھا ۔