فیروز والا: ڈاکوئوں نے3 لاکھ روپے اور موٹر سائیکل چھین لی

فیروز والا (نامہ نگار)  لاہور روڈ پر جناح ٹائون کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر عامر نامی شخص سے تین لاکھ  کی رقم چھین لی۔ شاہدرہ میں ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر اسلم سے موٹر سائیکل رقم اور موبائل چھین لئے۔