حاجی ہارون کی والدہ کا انتقال رسم قل آج گڑھی شاہو میں ادا کی جائے گی

لاہور (پ ر) پاکستان سمال ٹریڈرز پان منڈی کے صدر ہارون کی والدہ انتقال کرگئی۔ نماز جنازہ میں خالد ملک اخلاق، اعظم خان نیازی، بابر بٹ، اللہ رکھا اور محمد عامر سمیت سمال انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ ختم قل آج 4 بجے 92 پی علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو میں ہوگا۔