اکبری گیٹ میں قتل ہونیوالا نوجوان سپردخاک

لاہور(سٹاف رپورٹر)ا کبری گیٹ  میں قتل ہو نیوالے25سا لہ معین کی نعشپو سٹ ما رٹم کے بعد ورثا کے حوا لے کر دی گئی جسے مقا می قبر ستا ن میں سپر د خاک کر دیا گیا جبکہ پو لیس ملز مان کو گر فتا ر نہ کر سکی گز شتہ روز 25سا لہ نوجوان ا کز ن کی لڑائی چھڑوانے گیا تھا کہ ملز ما ن نے گو لیا ں ما ر کر قتل کر دیا ۔