لڑکے سے اوباش کی زیادتی

مانگا منڈی (نامہ نگار) اوباش نے لڑکے کے ساتھ زیادتی کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق مانگا قلعہ نواں کے رہائشی شفیق نے ہمسایہ کے بیٹے تیرہ سالہ بیٹے احمد مجید کو ورغلا کر گھر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔