زیادہ نشہ کرنے سے نشئی ہلاک

فیروز والا (نامہ نگار) لاہورروڈ پر شادی ہال کے قریب ایک نامعلوم نشئی پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے متوفی کی نعش قبضہ میں لے کر ضروری کارروائی کے لئے ہپتال بھیج دی ۔