ریلوے کی 33مرلہ اراضی وگذار

لاہور(نامہ نگار) ریلوے پولیس نے سگنل شاپ کالونی میںقبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 33 مرلے رہائشی زمین واگذار کرالی ۔