گھر اور دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

گھر اور دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور(نامہ نگار)دو مختلف علاقوں مےں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالےت کا سامان جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق دھرمپورہ میں اےک دکان جبکہ سول لائن کے علاقہ میں اےک گھر مےںآگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل گےا۔ اطلاع ملنے پر رےسکےو1122کے عملہ نے موقع آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔