مرزا وقار بیگ لاہور بار کے بلامقابلہ سیکرٹری لائبریری منتخب

لاہور (پ ر) لاہور بار کے 2013-14 ءکے لئے مرزا وقار اسلم بیگ ایڈووکیٹ بلا مقابلہ سیکرٹری لائبریری منتخب ہو گئے۔