فلائی اوور تعمیر کیس میں ٹیپا، نیسپاک حکام کی طلبی

لاہور(اپنے نامہ نگارسے) چیئرمین ماحولیات ٹربیونل نے فلائی اوور تعمیر کیس میں ڈائریکٹر جنرل ٹیپا ، ڈی جی نیسپاک اور پروجیکٹ ڈائریکٹر سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کر لی ۔