عاصم ملک کے پی اے نے ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)فیوچر کنسرن کے مالک عاصم ملک کے پی اے ثاقب نے مقامی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔