غیر قانونی اسلحہ ساز فیکٹری پر چھاپہ، 2ملزم گرفتار
لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہور پولیس نے تھانہ نولکھا کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ بنانے والی فیکٹری پکڑ لی جبکہ 2ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا فیکٹری 3 منزلوں پر مشتمل ہے اور پوری عمار ت غےرقانونی اسلحے اور اس کے پرزہ جات سے بھری ہوئی ہے پولیس نے فیکٹری کو سےل کر دیا سی سی پی او لاہور کےپٹن (ر)محمد امےن وےنس نے کہا ہے کہ اسلحہ مرمت کی آڑ مےں اسلحہ کے پارٹس تےار کر کے لاہور سمےت مختلف شہروں مےںاسلحہ ڈےلروں اورجرائم پےشہ و سماج دشمن عناصر کو سپلائی کرنے والے صابری ملز اےنڈ سپرنگ سٹور کارخانہ کے مالک نذےر احمد صابری اور اس کے سگے بھائی محمد آصف صابری کو گرفتار کر کے کارخانے سے بھاری مقدار مےں بال بےرنگ ، شرے اور آتشےں ہتھےار بنانے کا سامان برآمد کر لےا ہے اس موقع پر ڈی آئی جی آپرےشنز ڈاکٹر حےدر اشرف، اےس اےس پی سی آئی اے محمد عمر ورک ،اےس پی سٹی محمد نوےد اور ڈی اےس پی نولکھا ناصرحنےف خان بھی موجود تھے انہوں نے بتاےا کہ ملزمان کے پاس اسلحہ کی مرمت کا لائسنس ہے اورےہ بھی زائد المےعاد ہے جبکہ ملزمان اسلحہ مرمت کی آڑمےں آتشےں اسلحہ اوراس کے پارٹس تےار کر کے لاہور سمےت پاکستان کے مختلف شہروں مےں فروخت و سپلائی کرنے کے کام مےں ملوث تھے۔ سی سی پی او نے مزےدبتاےا کہ ملزمان نے آتشےں اسلحہ کے پرزہ جات اور آتشےں اسلحہ تےار کرنے کے لئے مختلف اسلحہ ڈےلروں سے بھی سامان خرےدنے کا انکشاف کےا ہے ۔
فیکٹری چھاپہ