منڈی بہائو الدین سے انسانی سمگلر گرفتار

لاہور ( خبر نگار) ایف آئی اے گوجرانوالہ نے منڈی بہائو الدین کے متعدد مقدمات میں انتہائی مطلوب بدنام زمانہ اشتہاری انسانی اسمگلر  شہزاد آصف کو گرفتار کر لیا ہے ۔