مسلم لیگ (ن) یوسی 69کا اجلاس

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) یو سی 69 کا اجلاس امجد نذیر بٹ، حاجی یامین کی زیرصدارت ہوا، ممبر ڈویلپمنٹ ملک محمود الحسن، رانا سہیل، رمضان خان، ملک شوکت علی، حاجی تنویر، میاں اکبر، طارق مغل، بلو بٹ، رضوان احمد ودیگر کارکنان نے بھرپور شرکت کی، میاں نواز شریف اور وزیر خوراک بلا ل یاسین کا شکریہ ادا کیا۔