لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 5 افراد زخمی

فیروزوالا( نامہ نگار) راوی پار کے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے واقعات میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ عمران اور اسکے ساتھیوں نے محرم علی کو زخمی کر دیا ۔ صابر اور اسکے حملہ کرکے خاتون کنیز بی بی ۔ اراضی کے تنازعہ پر ریاض نے اپنی بہن مقبولاں بی بی کو زخمی کر دیا ۔ شاہدرہ میں لین دین کے تنازعہ پر جھگڑا دو افراد زخمی ہوگئے ۔